• 14 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

خاتمہ با لخیر کا ایک اہم ذریعہ

ہمارے مذہب اسلام نے جس طرح سے ہر معاملے میں ہماری راہنمائی فرمائی ہے اسی طرح سے خاتمہ با لخیر کے بھی متعدد طریق بیان کئے ہیں ۔ ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ انسان نیکوں کی صحبت میں رہے اور اس طرح سے ان کے انوار اور ان میں پائی جانے والی عادات و اطوار سے فیض یاب ہو۔ اور ان میں بھی نیکیوں کی تحریک پیدا ہو۔

’’اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور صادقوں کے ساتھ ہو جاؤ۔‘‘

(سورۃالتوبۃ: آیت 119)

(بشریٰ نذیر آفتاب۔سسکاٹون، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خطوط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 فروری 2022