• 28 اپریل, 2024

مصلح موعود کا لقب

سوال: پیشگوئی مصلح موعود میں تو مصلح موعود کا لفظ موجود نہیں ہے۔ مصلح موعود کا لقب کہاں سے لیا گیا؟

جواب: حضرت مسیح موعودؑ نے ہی آنے والے موعود بیٹے کیلئے مصلح موعود کا لفظ استعمال کیا ہے۔ آپؑ نے کل 24 مرتبہ آنے والے موعود بیٹے کو مصلح موعود لکھا ہے

  1. آپؑ نے کتاب سبز اشتہار، روحانی خزائن جلد2 میں 14 مرتبہ مصلح موعود کا لفظ استعمال فرمایا ہے۔
  2. مکتوبات احمد جلد دوم مکتوب نمبر 49 بنام حضرت حکیم مولوی نورالدینؓ میں 9 مرتبہ موعود بیٹے کو مصلح موعود لکھا ہے۔
  3. اشتہار تکمیل تبلیغ مجموعہ اشتہارات جلد اول صفحہ208 میں بھی آنے والے بیٹے کو مصلح موعود لکھا ہے۔

(مرسلہ: عدنان ورک)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 مارچ 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ