• 13 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

رشتہ مت توڑنا

کچے مکان کو دیکھ کر ان سے رشتہ مت توڑنا۔ تجربہ یہ بتاتا ہے کہ مٹی کی پکڑ بہت مضبوط ہوتی ہے۔ سنگ مرمر پر تو اکثر پیر پھسلتے دیکھا ہے۔

(مرسلہ :محمد عمر تیما پوری۔ انڈیا)

پچھلا پڑھیں

تربیتی سیمینار مجلس خدام الاحمدیہ یونان

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 اپریل 2022