• 9 مئی, 2025

رمضان کا مہینہ

ھُوَ شَہْرٌ اَوَّلُہٗ رَحْمَۃٌ وَّاَوْسَطُہٗ مَغْفِرَۃٌ وَّاٰخِرُہٗ عِتْقٌ مِّنَ النَّارِ

آنحضرتؐ نے رمضان کے مہینہ کے متعلق فرمایا: وہ ایک ایسا مہینہ ہے جس کا ابتدائی عشرہ رحمت ہے اور درمیانی عشرہ مغفرت کا موجب ہے اور آخری عشرہ جہنم سے نجات دلانے والاہے۔

(صحیح ابن خزیمۃ کتاب الصیام باب فضائل شہر رمضان)

پچھلا پڑھیں

اختتام قاعدہ یسرناالقرآن و آغاز قرآن کریم

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 اپریل 2022