سادہ جائے نماز
حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ایک روز اُون کے کپڑے پر نماز پڑھی جس میں نقش و نگار بنے ہوئے تھے۔ پھر فرمایا کہ اس کے نقش و نگار نے مجھے غافل کر دیا اسے لے جا کر ابو جحم کو واپس کردو اور اس کے بدلے سادی چادر مانگ لاؤ۔ (بخاری)
(مرسلہ: ناصرہ احمد، کینیڈا)