محرم پر تابوت بنانا اور اس میں شامل ہونا
حضرت مسیح موعودؑ کی خدمت میں سوال پیش ہوا کہ محرم میں جو لوگ تابوت بناتے ہیں اور محفل کرتے ہیں اس میں شامل ہونا کیسا ہے؟
آپؑ نے فرمایا:۔ ’’گناہ ہے‘‘
(بدر 14مارچ 1907ء صفحہ5)
(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)