• 7 جولائی, 2025

ایک سبق آموزبات

جمعہ کے دن جمعہ کی نماز پر صاف ستھرے کپڑےپہن کر آنا سنت ہے اور عموما ًلوگ اس کی پاسداری کرتے ہیں، لیکن بعض اوقات دیکھا جاتا ہے کہ لوگ گھر میں پہننے والے ٹراوزرز یا پاجاموں میں ہی نماز کے لیے آجاتے ہیں ویسے تو کسی خاص لباس کا اسلام یا عبادات سے تعلق نہیں مگر پھر بھی استطاعت اور توفیق ہوتے ہوئے مناسب حال صاف ستھرے کپڑے پہننا سنت رسولؐ ہے۔

(طاہر احمد۔ نمائندہ الفضل آن لائن فن لینڈ)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 جولائی 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ