• 28 اپریل, 2024

فقہی کارنر

رکوع و سجود میں قرآنی آیات کا نہ پڑھنا

مولوی عبد القادر صاحب لودھیانوی نے سوال کیا کہ رکوع اور سجود میں قرآنی آیت یا دعا کا پڑھنا کیسا ہے؟

حضرت مسیح موعودؑ نے فر مایا۔
’’سجدہ اور رکوع فروتنی کا وقت ہے اور خدا کا کلام عظمت چاہتا ہے۔ ماسوائے اس کے حدیثوں سے کہیں ثابت نہیں ہے کہ آنحضرت ﷺ نے بھی رکوع یا سجود میں کوئی قرآنی دعا پڑھی ہو‘‘

(الحکم نمبر15 جلد7 مئورخہ 24؍اپریل 1903ء صفحہ 11)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

پروگرام جلسہ سالانہ 2022

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 اگست 2022