• 7 جولائی, 2025

دعا کا تحفہ

بیت الخلاء جانے کی دُعا

حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریمﷺ جب بیت الخلاء تشریف لے جاتے تو یہ دُعا پڑھتے:

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ

(بخاری کتاب الطہارت)

ترجمہ: اے اللہ! مَیں تیری پناہ میں آتا ہوں ہر قسم کی ناپاک چیزوں اور ناپاک کاموں اور باتوں سے۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ54)

(مرسلہ:عائشہ چوہدری۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

ضروری اعلان بابت اصحاب احمد ضلع گوجرانوالہ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 30 ستمبر 2022