• 1 جولائی, 2025

پیارے دوست محترم سمیع اللہ سیال مرحوم کی رحلت پر ایک قطعہ

ہو گیا ہم سے جدا اک دین کا خادم سیال
زندگی اس نے گزاری راہ دیں میں باکمال
وہ خلافت کا تھا عاشق دین حق کا باوفا
قدرداں تھا دوستوں کا اور بہت تھا خوش خصال

(خواجہ عبدالمومن۔ ناروے)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 اکتوبر 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ