• 29 اپریل, 2024

ایک سے زائد دواؤں کی ضرورت

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔
’’ہر دوا کا ایک آدمی کے مزاج سے سو فیصد مطابق ہونا ضروری نہیں۔ انسانی جسم بہت ہی وسیع اور بہت پیچیدہ نظام رکھتا ہے اس لئے بعض دفعہ ایک دوا کے بعد اور دواؤں کی ضرورت بھی پڑتی ہے۔‘‘

(ہومیو پیتھی یعنی علاج بالمثل ص270)

اگلا پڑھیں

الفضل اسلام کی سچی خدمت کرنے والا اخبار ہے غیر از جماعت افراد کا اظہار حقیقت