• 9 مئی, 2025

ایک سبق آموزبات

سلطان نصیر بننے کا طریق

ایک دوست نے حضور انور سے سوال کیا کہ ہم کس طرح حضور کے سلطان نصیر بن سکتے ہیں؟

حضور انور ایدہ اللہ نے فرمایا: ’’اگر آپ ان خطابات کو صحیح رنگ میں سنیں گے تو آپ کو وہیں جواب بھی مل جائے گاکہ کس طرح آپ خلافت احمدیہ اور جماعت احمدیہ کے سلطان ِنصیر بن سکتے ہیں۔‘‘

(This Week with Huzoor موٴرخہ 12؍اگست 2022ء
مطبوعہ الفضل آن لائن 15؍نومبر 2022ء)

(مرسلہ: ابو اثمار اٹھوال)

پچھلا پڑھیں

اس مبارک انسان کا رکھا ہوا نام ’’الفضل‘‘ فضل ہی ثابت ہوا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 دسمبر 2022