• 3 مئی, 2025

نمازی کے آگے سے گزرنا

حضرت ابو جہیمؓ نے کہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر نمازی کے سامنے سے گزرنے والے کو علم ہو کہ اس پر کیا گناہ ہے تو چالیس کھڑا رہتا یہ اس کے لیے بہتر ہوتا بہ نسبت اس کے کہ وہ آگے سے گزر جائے۔ ابو نضر نے کہاکہ میں نہیں جانتا کہ آیا آپؐ نے چالیس دن یامہینے یا سال فرمایا۔

(بخاری کتاب الصلوٰۃ)

پچھلا پڑھیں

جلسہ سالانہ قادیان کا انعقاد

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 دسمبر 2019