• 30 اپریل, 2024

ایک سبق آموزبات

شجر کاری کی تحریک

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے مہتمم وقار عمل خدام الاحمدیہ امریکہ سے مخاطب ہو کر فرمایا: ایسے خدام کو Climate change کے اثرات کا صحیح طرح ادراک نہیں ہے۔ یہاں امریکہ میں تو وسیع و عریض زمین ہے۔ کہیں بھی جا کر درخت لگا سکتے ہیں۔ ہر خادم کو چاہیے کہ وہ سال میں تین سے دس درخت لگائے۔ اس طرح آپ لوگ 12 ہزار سے لے کر چالیس ہزار تک درخت ایک سال میں لگا سکتے ہیں اور شجرکاری میں یہ آپ کی طرف سے اچھا خاصا حصہ ہوگا۔ حکومت بھی اس کو سراہے گی آپ Forest Department سے بھی اس حوالہ سے معلومات لے سکتے ہیں۔ اسی طرح مشن ہاؤس کے قریب بھی جہاں جہاں جگہیں ہیں وہاں درخت لگانے چاہئیں۔

(دورہ امریکہ 2022ء رپورٹ:مکرم عبد الماجد طاہر قسط19 حصہ اوّل صفحہ5)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

ریجنل اجتماع لجنہ اماء اللہ واگا ڈوگو برکینافاسو

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 مارچ 2023