حضرت اُم سلمہؓ فرماتی ہیں کہ رسول کریم ﷺ جب میرے گھر سے نکلتے تو آسمان کی طرف نظر اٹھا کر یہ دعا پڑھتے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ اَنْ اَضِلَّ اَوْ اُضَلَّ اَوْ اَزِلَّ اَوْاُزَلَّ اَوْ…
امّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ سب سے پہلے حضور ﷺ کو سچی خوابیں آنے لگیں۔ جو خواب بھی آتی وہ نمودِ صبح کی طرح روشن اور صحیح نکلتی۔ حضور…
نبی کریمﷺ کا ارشاد ہے کہ مَنْ صَلّٰی عَلَیَّ وَاحِدًۃً صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ عَشْراً (صحیح مسلم کتاب الصلاۃباب الصلاۃعلی النبی) یعنی جو شخص مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجے اللہ تعالیٰ اس پر دس دفعہ…
حدیث شریف میں حضرت کعب ؓ بیان فرماتے ہیں :ہم لوگوں نے (ایک دفعہ) حضرت رسول کریم ﷺ کی خدمت میں عرض کیا کہ یا رسول اللہؐ !ہم آپ لوگوں یعنی آپ کے گھر کے…
عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ قَالَ مَامِنْ اَحَدٍ یُّسَلِّمُ عَلَیَّ اِلَّا رَدَّاللّٰہُ عَلَیَّ رُوْحِیْٓ اَرُدُّ عَلَیْہِ السَّلَامَ۔ (ابو داؤد، کتاب المناسک باب زیارۃ القبور) حضرت ابوہریرہ…
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ جب کوئی شادی کرتا ہے تو رسول کریم ﷺ فرماتے: بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ وَبَارَکَ عَلَیْکَ وَجَمَعَ بَیْنَکُمَا فِی الخَیْر (سنن الترمذی،کتاب النکاح عن رسول اللہؐ،باب ماجاء فیھا یقال للمتزوج)…
عَنِِ بْنِ مَسْعُوْدٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ قَالَ اِنَّ لِلّٰہِ مَلٰٓئِکَۃً سَیَّاحِیْنَ یُبَلِّغُوْ نَنِیْ مِنْ اُمَّتِیَ السَّلَامَ (سنن نسائی کتاب عمل الیوم واللیلۃباب فضل السلام علی النبیؐ) ترجمہ: حضرت…
حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا:مٹی میں ملے اس کی ناک۔ مٹی میں ملے اس کی ناک (یہ الفاظ آپؐ نے تین دفعہ دہرائے) لوگوں نے عرض کیا کہ حضور کون؟…
حضرت انس ؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضورؐ نے فرمایا ہر انسان کا سر دو زنجیروں میں ہے۔ ایک زنجیر ساتویں آسمان تک جاتی ہے اور دوسری زنجیر ساتویں زمین تک جاتی ہے۔ جب انسان…
حضرت جبیر بن مطعمؓ بیان کرتےہیں کہ انہوں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: لَایَدْخُلُ الْجَنَّۃَ قَاطِعٌ رحمی تعلقات کو توڑنے والا جنت میں داخل نہ ہو گا۔ (صحیح بخاری، کتاب الادب باب…