• 25 اپریل, 2024

درود شریف کا اجر

نبی کریمﷺ کا ارشاد ہے کہ

مَنْ صَلّٰی عَلَیَّ وَاحِدًۃً صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ عَشْراً

(صحیح مسلم کتاب الصلاۃباب الصلاۃعلی النبی)

یعنی جو شخص مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجے اللہ تعالیٰ اس پر دس دفعہ رحمت نازل کرتا ہے۔

حضرت عبد اللہ بن عمرو ؓ سے مروی ہے کہ جو شخص آنحضرت ﷺ پر عمدگی سے ایک دفعہ درود بھیجے گا اس پر اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے ستر بار درود بھیجیں گے۔

(جلاء الا فھام بحوالہ مسند احمد بن حنبل)

پچھلا پڑھیں

خطبہ جمعہ مؤرخہ 3؍ستمبر 2021ء (بصورت سوال و جواب)

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 21 اکتوبر 2021