• 26 اپریل, 2024

رحمی تعلقات کو توڑنے والا جنت میں داخل نہ ہو گا

حضرت جبیر بن مطعمؓ بیان کرتےہیں کہ انہوں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا:

لَایَدْخُلُ الْجَنَّۃَ قَاطِعٌ

رحمی تعلقات کو توڑنے والا جنت میں داخل نہ ہو گا۔

(صحیح بخاری، کتاب الادب باب اثم القاطع)

حضور اکرم ﷺ فرماتے ہیں کہ صلہ رحمی کرنے والا وہ نہیں جو بدلے میں تعلق جوڑے بلکہ صلہ رحمی کرنے والا تو وہ ہے جس سے جب تعلق توڑا جائے تو وہ تعلق جوڑے۔

(صحیح بخاری، کتاب الادب باب لیس الواصل بالمکافی)

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خطوط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 اکتوبر 2021