حضرت عبد اللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم سعد بن عبادہؓ کی عیادت کے لیے ان کے گھر تشریف لے گئے۔ حضورؐ نے اہل خانہ سے دریافت فرمایا…
حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا۔ جب تمہارے بھائی احد میں شہید کئے گئے تو اللہ تعالیٰ نے ان کی روحوں کو جنت میں بھیجا۔ انہوں نے جنت کی نعماء…
حضرت حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم میں نبوت قائم رہے گی جب تک اللہ چاہے گا۔ پھر وہ اُس کو اُٹھا لے گا اور خلافت…
حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا۔ اگر ایمان ثریا پر بھی چلا گیا تو سلمان فارسیؓ کی قوم میں سے ایک شخص اسے واپس لے آئے گا۔ (صحیح بخاری کتاب التفسیر…
حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ تمہارے جسموں کو نہیں دیکھتا اور نہ تمہاری صورتوں کو ( کہ خوبصورت ہیں یا بدصورت) بلکہ وہ…
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺنے فرمایا جو شخص محض للہ دونوں عیدوں کی راتوں میں عبادت کرے گا اس کا دل ہمیشہ کے لئے زندہ کر دیا جائے…
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی ﷺ کے پاس آیااور اُس نے کہا۔یارسول اللہ! میری ماں مر گئی ہے اور اُس کے ذمہ ایک مہینے کے…
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مرجائے اور اُس کے ذمہ روزے ہوں تو اُس کا وارث اُس کی طرف سے روزے رکھے۔…
حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ گرمی کے ایک دِن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہم آپ کے سفروں میں سے ایک سفر میں نکلے۔ حالت یہ تھی کہ…
حضرت سہل نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا: جنت میں ایک دروازہ ہے جس کو ریَّان کہتے ہیں۔ قیامت کے دِن روزہ دار اُس سے داخل ہوں گے۔…