رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انصار سے محبت صرف مومن ہی کرتا ہے۔ ان سے منافق کے علاوہ کوئی بغض نہیں رکھتا۔ تو جو، ان سے پیار کرتا ہے اللہ ان سے…
حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا۔ ہر بچہ فطرتِ اسلامی پر پیدا ہوتا ہے۔ پھر اس کے ماں باپ اسے یہودی یا نصرانی یا مجوسی بناتے ہیں…
حضرت وابصہ بن معبدؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ میں آنحضرت ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپؐ نے فرمایا۔ کیا تم نیکی کے متعلق پوچھنے آئے ہو؟ میں نے عرض کیا ہاں یا…
حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ آپﷺ نے فرمایا : کیا میں تمہیں لیلۃ القدر سے افضل رات کے بار ے نہ بتاؤں؟ (وه ايسى رات ہے جس ميں) پہرہ دينے والا پُر خطر…
آنحضرت ﷺ فرماتے ہیں۔ يَنْزِلُ عِيْسَى ابْنُ مَرْيَمَ اِلَی الْأَرْضِ فَيَتَزَوَّجُ وَيُوْلَدُ لَهُ ترجمہ: حضرت عیسٰی ؑ دنیا میں تشریف لائیں گے وہ شادی کریں گے اور ان کو اولاد دی جائےگی۔ (مشکوٰة کتاب الفتن…
حضرت جابرؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: تین باتیں جس میں ہوں اللہ تعالیٰ اُسے اپنی حفاظت اور رحمت میں رکھے گا اور اسے جنّت میں داخل کرے…
حضرت عبد اللہ بن عمر ؓبیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺنے فرمایا۔ ایک دوسرے سے حسد نہ کرو۔ ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کے لئے بڑھ چڑھ کر بھاؤ نہ بڑھاؤ۔ ایک دوسرے سے بغض نہ…
حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم دعا مانگا کرتے تھے: اے اللہ! میں تیری فرمانبرداری کرتا ہوں، تجھ پر ایمان لاتا ہوں، تجھ پر توکّل کرتا ہوں، تیری…
حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہؐ نے فرمایا:جب قرآن کی تلاوت کیا کرو تو اسے ترتیل کے ساتھ پڑھا کرو۔ حضرت ابن عباسؓ نے عرض کی یا رسول اللہؐ ! ترتیل سے…
حضرت عبد الرحمٰن بن ابی قرادؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ ایک روز وضو کر رہے تھے کہ آپؐ کے صحابہؓ وضو والا پانی اپنے ہاتھوں اور چہروں پر ملنے لگے۔ یہ دیکھ کر…