• 23 اپریل, 2024

حضرت عیسٰی ؑ شادی کریں گے

آنحضرت ﷺ فرماتے ہیں۔

يَنْزِلُ عِيْسَى ابْنُ مَرْيَمَ اِلَی الْأَرْضِ فَيَتَزَوَّجُ وَيُوْلَدُ لَهُ

ترجمہ: حضرت عیسٰی ؑ دنیا میں تشریف لائیں گے وہ شادی کریں گے اور ان کو اولاد دی جائےگی۔

(مشکوٰة کتاب الفتن باب نزول عیسیٰ۔ الفصل الثالث)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ مورخہ 14 فروری 2020ء بمقام مسجد بیت الفتوح لندن

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ