• 18 اپریل, 2024

فقہی کارنر

پاک چیز یں حلال ہیں

فرمایا:
جو چیز بری ہے وہ حرام ہے اور جو چیز پاک ہے وہ حلال۔ خدا تعالیٰ کسی پاک چیز کو حرام قرار نہیں دیتا بلکہ تمام پاک چیزوں کو حلال فر ما تا ہے۔ ہاں جب پاک چیزوں ہی میں بری اور گندی چیز یں ملائی جاتی ہیں تو و ہ حرام ہو جاتی ہیں۔ اب شادی کو دف کے ساتھ شہرت کرنا جائز رکھا گیا ہے لیکن اس میں جب ناچ وغیرہ شامل ہو گیا تو وہ منع ہو گیا۔ اگر اسی طرح پر کیا جائے جس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا تو کوئی حرام نہیں۔

(بدر 31؍اکتوبر 1907ء صفحہ8)

(داؤد احمد عابد ۔استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

اعلان ولادت

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 فروری 2022