کسی نے کیا خوب کہا ہے : ؎حسن یوسف دم عیسیٰ ید بیضاداریآنچہ خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری عبداللہ بن سلام یہودیوں کے بہت بڑے عالم تھے اور یہودی ان کا بہت احترام کرتے…
اسلامی اصطلاحات اور علمی نکاتسیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اللہ عنہ کی پُرمعارف تحریرات کی روشنی میں سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ کا علم کلام بہت سی کتب، درس القرآن ،مکتوبات اور متفرق تحریرات…
اسلامی اصطلاحات و آداب کی پر حکمت تعلیماتاز افاضات حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد مصلح موعود ؓ ہمارے آقا ہادی عالم، رحمۃ للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے اپنی امت کے لئے روزمرہ کے آداب…
خطبہ جمعہ حضور انور ایّدہ الله مؤرخہ 3؍ستمبر 2021ءبصورت سوال و جواب سوال: حضورِ انور ایّدہ الله تعالیٰ بنصرہ العزیز نے خطبہ کا آغاز کن الفاظ میں فرمایا؟ جواب: گزشتہ دنوں ہمارے ایک بہت ہی…
اسلامی اصطلاحات کےحوالے سے ملفوظات میں بیان ارشادات مؤرخہ 19 اکتوبر کے شمارہ میں بیان ہوئے ہیں۔اس آرٹیکل میں آٹھ جلدوں پر مشتمل حضرت مسیح موعودؑ کے ارشادات بیان ہو رہےہیں۔ بِسْمِ اللّٰہِ ہر یک…
آنحضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے عاشق صادق حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام جن کی بعثت اپنے متبوع نبی کے نقش قدم پر مقدرتھی جن کی آمد اپنے آقا ومولا کی بروزی آمد تھی…
چھوٹی نیکیاں جس طرح قطرے سے دریا بنتا ہے اسی طرح چھوٹی چھوٹی نیکیاں مل کر بڑی نیکی بن جاتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ کسی نیکی کا اجر ضائع نہیں کرتا۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ…
اسلامی اصطلاحات کا برمحل استعمالازروئے احادیث جس طرح ایک مضمون میں خاکسار نے قرآن کریم سے وہ آیات پیش کی ہیں جن سے ہمیں اسلامی اصطلاحات کے بارے میں علم ہوتا ہے اسی طرح ذیل…
مکرمہ امتہ الشافی رومی جنرل سیکرٹری لجنہ اماءاللہ بھارت نے مکرمہ نبیلہ رفیق فوزی آف ناروے کے نام اپنے ایک مکتوب میں الفضل آن لائن کے حوالے سے اپنے جذبات کا اظہار یوں کیا ہے…