• 19 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
نعت النبی ﷺ

نعت النبی ﷺ

اللہ بھی ملائک بھی کہتے ہیں درود اُن پر مومن بھی محبت سے کہتے ہیں درود اُن پر کہتے ہیں درود اُن پر کہتے ہیں سلام اُن پر صلی اللّٰہ علیہ وسلم ۔۔۔ صلی اللّٰہ…

نظم
صاحبِ اوصافِ حمیدہ

صاحبِ اوصافِ حمیدہ

شش جہت جس کی بڑی شاں سےپذیرائی ہے دل اُسی حُسن کے شاہکار کا شیدائی ہے اُس کا صناع بھی زمانوں سے حسیں ہے جس نے حسنِ بے مثل کی تشکیل یہ فرمائی ہے چاند…

نظم
حمدیہ کلام

حمدیہ کلام

حمد میں تیری بیاں کیسے کروں کمزور ہوں دے مجھے طاقت خدایا تا چلے یہ کاروبار ہم کسی کے عشق میں اتنا کبھی روئے نہ تھے تیری یادوں نے ہمیں پھر کیوں رلایا بار بار…

نظم
خدا کے نام کرتے ہیں

خدا کے نام کرتے ہیں

چلو کچھ کام کرتے ہیںمحبت عام کرتے ہیںیہ دل خوشبو کی مانند ہےہوا کے نام کرتے ہیںخِزاں کے موسموں کو ابگل و گُلفام کرتے ہیںستارہ اب زمیں کا ہمیہ ماہِ تام کرتے ہیںبُھلا کر محفلیں…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
نصرت الٰہی

نصرت الٰہی

خدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہے جب آتی ہے تو پھر عالَم کو اک عالم دکھاتی ہے وہ بنتی ہے ہوا اور ہر خس رہ کو اڑاتی ہے وہ ہو جاتی…

نظم
بیادِ اہلِ وفا

بیادِ اہلِ وفا

نہ ذکرِ دورئ منزل، نہ فکرِ جادہ کریں یہ راہِ عشق ہے، طے اس کو پا پیادہ کریں بفیضِ ساقئ کوثر مئے طہور پئیں نہ شیخِ شہر سے اُلجھیں، نہ ترکِ بادہ کریں سفر طویل…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
منظوم کلام حضرت اقدس مسیح موعودؑ جس کی دُعا سے آخر لیکھو مرا تھا کٹ کر

منظوم کلام حضرت اقدس مسیح موعودؑ جس کی دُعا سے آخر لیکھو مرا تھا کٹ کر

اسلام سے نہ بھاگو! راہِ ھُدیٰ یہی ہےاے سونے والو جاگو! شمس الضحٰی یہی ہے مجھ کو قسم خدا کی جس نے ہمیں بنایااَب آسماں کے نیچے دینِ خدا یہی ہے وہ دِلستاں نہاں ہے…

نظم
جس نے پاک نبی جیؐ بھیجے پاک مسیحاؑ بھیجا

جس نے پاک نبی جیؐ بھیجے پاک مسیحاؑ بھیجا

سُندر سُندر رُوپ ہے جس کا پیارا پیارا ناؤں سارے دھندے چھوڑ چھاڑ کے چلئے اس کے گاؤں دُور دُور کے دیس سے پریمی جتھے بن بن آئیں راہ میں کھڈے ڈالے جائیں چپل اور…

نظم
قادیان دارالامان کی یاد میں

قادیان دارالامان کی یاد میں

(یہ نظم 1932ء میں قیام فلسطین کے دوران لکھی گئی) سر زمین معرفت، اے جلوہگاہِ قدسیاںاے نشان ذاتِ حق، اے مہبطِ کرّو بیاںاے کہ تیرے نام پر سَو بار جان و دل فدااے کہ زندہ…

نظم
عظمت دارالاماں

عظمت دارالاماں

حضرت حسن رہتاسی قادیان دارالامان کی عظمت اور تعریف میں کچھ یوں رطب اللساں ہیں۔ قادیان! ہم عمر قیدی ہیں ترے دھوپ میں اپنی کٹے یا چھاؤں میں ہتھکڑی تیری کشش کی ہاتھ میں اور…