• 11 دسمبر, 2024
  1. صفحہ اول
  2. آج کا شمارہ

Category: حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی

آج کا شمارہ
وفات مسیح ناصری علیہ السلام

وفات مسیح ناصری علیہ السلام

کیوں نہیں لوگو! تمہیں حق کا خیال؟دل میں اُٹھتا ہے مرے سَو سَو اُبال ابن مریم مر گیا حق کی قسمداخلِ جنت ہوا وہ محترم مارتا ہے اُس کو فرقاں سر بسراس کے مرجانے کی…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
بدظنی سے بچو

بدظنی سے بچو

بدظنی سے بچو(کلام حضرت مسیح موعودؑ) اگر دل میں تمہارے شر نہیں ہےتو پھر کیوں ظنِ بد سے ڈر نہیں ہے کوئی جو ظنِ بد رکھتا ہے عادتبدی سے خود وہ رکھتا ہے اِرادت گمانِ…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
سرائے خام

سرائے خام

سرائے خام(کلام حضرت مسیح موعودؑ) دنیا کی حرص و آز میں کیا کچھ نہ کرتے ہیںنقصاں جو ایک پیسہ کا دیکھیں تو مرتے ہیں زر سے پیار کرتے ہیں اور دل لگاتے ہیںہوتے ہیں زر…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
حمد رب العٰلمین (کلام حضرت مسیح موعودؑ)

حمد رب العٰلمین (کلام حضرت مسیح موعودؑ)

کس قدر ظاہر ہے نور اُس مبدء الانوار کابن رہا ہے سارا عالم آئینہ ابصار کا چاند کو کل دیکھ کر میں سخت بے کل ہوگیاکیونکہ کچھ کچھ تھا نشاں اس میں جمال یار کا…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
اوصاف ِقرآن مجید (کلام حضرت مسیح موعودؑ)

اوصاف ِقرآن مجید (کلام حضرت مسیح موعودؑ)

نور فرقاں ہے جو سب نوروں سے اَجلیٰ نکلاپاک وہ جس سے یہ انوار کا دریا نکلا حق کی توحید کا مرجھا ہی چلا تھا پوداناگہاں غیب سے یہ چشمہٴ اصفیٰ نکلا یا الٰہی! تِرا…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
خدائی صفات کے مظہر اتم

خدائی صفات کے مظہر اتم

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:’’ہمارے سید و مولیٰ جناب مقدس خاتم الانبیاءﷺ کی نسبت صرف حضرت مسیح نے ہی بیان نہیں کیا کہ آنجناب ﷺ کا دنیا میں تشریف لانا درحقیقت خدائے تعالیٰ…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
عیسائیوں سے خطاب

عیسائیوں سے خطاب

عیسائیوں سے خطاب(کلام حضرت مسیح موعودؑ) آؤ عیسائیو! ادھر آؤ!نور حق دیکھو راہ حق پاؤ! جس قدر خوبیاں ہیں فرقان میںکہیں انجیل میں تو دکھلاؤ سرپہ خالق ہے اس کو یاد کرویوں ہی مخلوق کو…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
فضائل قرآن مجید

فضائل قرآن مجید

فضائل قرآن مجید(کلام حضرت مسیح موعودؑ) جمال و حسن قرآں نور جانِ ہر مسلماں ہےقمر ہے چاند اوروں کا ہمارا چاند قرآں ہے نظیر اس کی نہیں جمتی نظر میں فکر کر دیکھابھلا کیونکر نہ…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
دعوت فکر

دعوت فکر

دعوت فکر(کلام حضرت مسیح موعودؑ) یارو! خودی سے باز بھی آؤ گے یا نہیں؟خو اپنی پاک صاف بناؤ گے یا نہیں؟ باطل سے میل دل کی ہٹاؤ گے یا نہیں؟حق کی طرف رجوع بھی لاؤ…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
محاسنِ قرآن کریم

محاسنِ قرآن کریم

محاسنِ قرآن کریم(کلام حضرت مسیح موعودؑ) سچ ہے یہی کہ ایسے مذاہب ہی مرگئےاَب اُن میں کچھ نہیں ہے کہ جاں سے گزر گئے پابند ایسے دینوں کے دنیا پرست ہیںغافل ہیں ذوقِ یار سے…