• 6 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
غزل

غزل

تیری صورت نگاہوں میں بستی رہے یونہی حسرت سے میں اِس کو تکتا رہوںرقصاں رقصاں رہوں گیت گاتا رہوں سب کو دیوانہ سا خواہ میں دِکھتا رہوں میں فقیرانہ آیا ہوں در پہ ترے ہوں…

نظم
خطیب جہاں اور یورپی یونین

خطیب جہاں اور یورپی یونین

عبقری لوگ تھے اور چنیدہ سبھیبا ادب صف بہ صف یورپی یونین گر رہے تھے خطابت کے دُرِّعدنچن رہی تھی صدف یورپی یونین اک طرف تھا خطیبِ جہاں بولتاسنتی تھی اک طرف یورپی یونین خوبیاں…

حضرت مصلح موعودؓ
حضرت مصلح موعودؓ کی اطفال کو نصائح

حضرت مصلح موعودؓ کی اطفال کو نصائح

نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے پر ہے یہ شرط کہ ضائع مرا پیغام نہ ہو خدمتِ دین کو اک فضلِ الٰہی جانو اس کے بدلہ میں کبھی طالبِ انعام نہ ہو رغبتِ دل سے…

حضرت مصلح موعودؓ
حضرت مصلح موعودؓ کی اپنے پیاروں کےلئے نصائح

حضرت مصلح موعودؓ کی اپنے پیاروں کےلئے نصائح

کلام حضرت مصلح موعودؓ میں اپنے پیاروں کی نسبت ہرگز نہ کروں گا پسند کبھی وہ چھوٹے درجہ پہ راضی ہوں اور اُن کی نگاہ رہے نیچی وہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر شیروں کی طرح…

نظم
شان مصلح موعودؓ

شان مصلح موعودؓ

آسماں سے مہدئ موعود نے پائی خبرنور کا پیکر ملے گا تجھ کو اک لخت جگرساری قومیں برکتیں پائیں گی اس موعود سےنورفرقاں سے منور ہوں گی وہ محمود سےآپ کا استاد خود مولا تھا…

نظم
کتاب کامل

کتاب کامل

جب ہوئى تھى مکمل وہ کامل کتاببند ہوتے گئے پھر گناہوں کے بابنىک روحوں کو اس نے جلا بخش دىوحشىوں مىں بھى آىا عجب انقلاباس نے ظاہر کئے جب حلال و حراممٹکے پھوٹے تھے، گلىوں…

نظم
اپنے رب سے گفتگو

اپنے رب سے گفتگو

اُس کو پانے کی جُستجو کرنی جِس سے چُھپ کر ہے گفتگو کرنی اور کچھ مانگنا نہیں ربّ سے بس فقط اُس کی آرزو کرنی بات جو کچھ بھی میرے دل میں ہے بات وہ…

نظم
ترجمان اہلِ وفا

ترجمان اہلِ وفا

یہ خزانہ ہے جو ہے سارے کا سارا آپ کایہ جریدہ اور اس کا ہر شمارہ آپ کا حضرتِ فضلِ عمرؓ کے عزم و ہمت کا نشاںحوصلے بڑھا رہا ہے ہر اشارہ آپؓ کا اس…

نظم
نعت النبی ﷺ

نعت النبی ﷺ

اُسؐ کی تعریف کی خاطر میں ہوا قلم بدستجس کو حاجت نہیں مِدحت کوئی اُس کی لکھےمیں نے سوچا کہ لکھوں میں بھی کوئی نعتِ نبیؐلاؤں وہ لفظ کہاں سے جو کوئی بات بنےوہ محمدؐ…

نظم
غزل

غزل

کوئی کاری گری کر دےکل کا ہونا ابھی کر دے تو جو چاہے تو اے قادرکھوٹی قسمت کھری کر دے تیری نظرِکرم پیارےچور کو بھی ولی کر دے آج بیمار ہے امترحم کر دے بھلی…