• 29 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
مسجد فتح عظیم امریکہ

مسجد فتح عظیم امریکہ

بن گئی اک اور مسجد نام ہے فتح عظیمافتتاح اس کا کیا ہے حضرت مسرور نےشہر ڈوئی میں یہ مسجد بن گئ ہے اک نشاںکر دیا ہے اس کو روشن میرے رب کے نور نے…

نظم
حمد باری تعالیٰ

حمد باری تعالیٰ

وہ ستار ہے اور وہی میرا پیارکہ در پر ہوئی جس کے میں زار زار وہی جانتا ہے حقیقت ہے کیاوہی بھید کھولے ہے ہم پر ہزار وہی ذات قدرت وہی بادشاہوہی سب کی سنتا…

نظم
الفضل، ایک دستر خوان ہے

الفضل، ایک دستر خوان ہے

نعمتیں چن دی گئیں ہیں اس کے ہر قرطاس پرمیوہ ہائے دین کا الفضل،دستر خوان ہے (منصورہ فضل من۔ قادیان) شیئر کریں WhatsApp

نظم
غزل

غزل

خوشبو میں نہائے ہوئے خوابوں کی طرح ہےوہ شخص تروتازہ گلابوں کی طرح ہے انگور کا پانی ہی ضروری نہیں ساقیدلبر کی زیارت بھی شرابوں کی طرح ہے اب چونکہ چنانچہ کی ضرورت نہیں کوئیوہ…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
محمدؐ ہست برہانِ محمدؐ

محمدؐ ہست برہانِ محمدؐ

محمدؐہست برہانِ محمدؐ(کلام حضرت مسیح موعودؑ مع منظوم اردو ترجمہ از م م محمود) منظوم کلام عجب نوریست در جانِ محمدؐعجب لعلیست در کانِ محمدؐ زِ ظلمتہا دلے آنگہ شوَد صافکہ گردد از محبّانِ محمدؐ…

نظم
خلافت کا علم تھامے

خلافت کا علم تھامے

صداقت کا علم تھامےخلافت کا علم تھامے چلے ہیں کارواں لے کرمحبت کا علم تھامے ہمیں ہیں آج دنیا کیامامت کا علم تھامے کھڑے ہیں خوش نصیبوں میںخلافت کا علم تھامے لیے حاضر ہیں جان…

نظم
فتحِ عظیم

فتحِ عظیم

تائیدِ رب الوریٰ سے پھر ہوئے رسوا عدوزمزمہ پیرا صداقت روح مہکانے لگیزندگی کا چاند اترا قریہٴ صیحون میںروشنی سے دل دھلے اور چاندنی گانے لگی (جمیل الرحمن۔ لندن) شیئر کریں WhatsApp

نظم
قطعہ

قطعہ

جس جگہ نام خدا لینا بھی ہو جرم عظیمپھر مٹے نہ کیوں وہاں پر اہتمام زندگیآسماں کی بات پر تم نے توجہ کیوں نہ دیکیوں نہ مانا جو تمہارا تھا امام زندگی (خواجہ عبدالمومن۔ ناروے)…

نظم
اے سَمیعِ! نالۂ شب ہائے مَن

اے سَمیعِ! نالۂ شب ہائے مَن

اے سَمیعِ! نالۂ شب ہائے مَن(کلام حضرت میر محمد اسماعیلؓ) اے کہ تُو ہے مُنعِمِ آلائے منمَیں تِرا بندہ ہوں اے آقائے مَن لُطف کُن بر من طُفیلِ آنکہ بُودسیّدِ مَن، شیخِ مَن، مرزائے مَن…

نظم
پیارے دوست محترم سمیع اللہ سیال مرحوم کی رحلت پر ایک قطعہ

پیارے دوست محترم سمیع اللہ سیال مرحوم کی رحلت پر ایک قطعہ

ہو گیا ہم سے جدا اک دین کا خادم سیالزندگی اس نے گزاری راہ دیں میں باکمالوہ خلافت کا تھا عاشق دین حق کا باوفاقدرداں تھا دوستوں کا اور بہت تھا خوش خصال (خواجہ عبدالمومن۔…