• 29 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
اللہ کی زمیں خلافت حقہ اسلامیہ احمدیہ

اللہ کی زمیں خلافت حقہ اسلامیہ احمدیہ

اے ہمنشیں اے ہمنشیںآ دیکھ اللہ کی زمیںیہ میرے مولا کی زمیںہے میرے اللہ کی زمیںجس پر خلافت ہے اُگیاِس میں نبوّت سی جگیہے میرے مولا کی سگییہ ہے صداقت دلنشیںاے ہمنشیں اے ہمنشیںآ دیکھ…

نظم
محمد مصطفےؐ میرا نبی ہے

محمد مصطفےؐ میرا نبی ہے

جو سورج چاند تاروں میں بسی ہےترے چہرے کی ذاتی روشنی ہے میں نازاں ہوں کہ میں خیر الامم ہوںمحمد مصطفے میرا نبی ہے تری خاطر بنے ہیں آسماں سبتری خاطر ہی یہ دنیا سجی…

نظم
مسجد فتح عظیم کے افتتاح کی مناسبت سے

مسجد فتح عظیم کے افتتاح کی مناسبت سے

یہ جو یوم فتح عظیم ہے یہ عطائے رب رحیم ہےجو دعائیں کی تھیں مسیح ؑنے یہ وہی نشان عظیم ہے وہ جو شہر بنایا تھا ڈوئی نے وہاں مسلمان کو دخل نہ تھااسی شہر کی…

نظم
امریکہ میں آوازِ اذاں

امریکہ میں آوازِ اذاں

مفتی صاحب! آپ لے کے آئے تھے خوشبو یہاںدیکھئے اس سے مہک اٹھا ہے اب سارا جہاں آسرا مالک خدا ہے۔ مقتدر قادر، قدیراور ہادی ہیں رسول اللہؐ شہِ کون و مکاں پیش رَو ہے قدسی…

نظم
کہ اب صیہون بستی میں اذاں باقاعدہ ہو گی

کہ اب صیہون بستی میں اذاں باقاعدہ ہو گی

یہ کس نے نور سے لبریز اک چادر بچھائی ہےطلسماتی کشش چہرے کی سب کو کھینچ لائی ہے یہ کون آیا ہے پھیلی ہر طرف میں روشنی دیکھوںقمر، ظاہر ہوئی ہے جس کی ہر سُو…

نظم
درگزر تُو کرتا رہ گر میں خطا کرتا رہوں

درگزر تُو کرتا رہ گر میں خطا کرتا رہوں

لوحِ دل پر بس حدیث یار میں لکھتا رہوںمجھ میں ظاہر یار ہو اور اس میں مَیں دِکھتا رہوں شکرِ نعمت کے لیے کافی نہیں ہے ایک زیستیار کی خاطر جیوں، مر مر کے میں…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
پیشگوئی زلزلہٴ عظیمہ

پیشگوئی زلزلہٴ عظیمہ

پیشگوئی زلزلہٴ عظیمہ(کلام حضرت مسیح موعودؑ) سونے والو! جلد جاگو یہ نہ وقتِ خواب ہےجو خبر دی وحیءِ حق نے اُس سے دل بیتاب ہے زلزلہ سے دیکھتا ہوں میں زمیں زیر و زبروقت اب نزدیک…

نظم
ہونے والا ہے تقدیر کا فیصلہ

ہونے والا ہے تقدیر کا فیصلہ

درد ہے دل میں میرے نہاں دیکھیےہو گیا کیا سے کیا یہ جہاں دیکھیے جل رہے ہیں یہاں پر مکاں دیکھیےچپ ہیں سادھے ہوئے حکمراں دیکھیے چور، ڈاکو سبھی ہیں نہاں دیکھیےکیسے ملت کے ہیں…

نظم
تیری دید کو ترس گئی ہیں اے مسرور آنکھیں

تیری دید کو ترس گئی ہیں اے مسرور آنکھیں

شب و روز برس رہی ہیں میری ناسور آنکھیںتیری دید کو ترس گئی ہیں اے مسرور آنکھیں کب تک رہےگا فراق کب تک رہےگا دل مچلتاکسی روز تو فیض پائیں گی انشاءاللہ ضرور آنکھیں حسرت…

نظم
الفضل، ایک دستر خوان ہے

الفضل، ایک دستر خوان ہے

نعمتیں چن دی گئیں ہیں اس کے ہر قرطاس پرمیوہ ہائے دین کا الفضل،دستر خوان ہے (منصورہ فضل من۔ قادیان) شیئر کریں WhatsApp