• 14 جولائی, 2025
اقتباسات
تمام تعرىف صرف اللہ ہى کى ہى ہے

تمام تعرىف صرف اللہ ہى کى ہى ہے

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز فرماتے ہىں:پھر اگلى بات آپ نے ىہ فرمائى کہ حمد کى حقىقى حقدار وہ ذات ہوتى ہے جس سے تمام فىض اور نور کے چشمے پھوٹ…

خطابات
سیدنا حضرت امیر المومنین کا مستورات سے خطاب جلسہ سالانہ برطانیہ 2021ء

سیدنا حضرت امیر المومنین کا مستورات سے خطاب جلسہ سالانہ برطانیہ 2021ء

مستورات سے خطاب سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 07؍اگست 2021ء بروزہفتہ بمقام حدیقۃ المہدی (جلسہ گاہ) آلٹن ہمپشئر۔ یوکے جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ برطانیہ 2021ء کے موقع پر مستورات…

اقتباسات
غیبت ایک گناہ ہے

غیبت ایک گناہ ہے

پھر غیبت ایک گناہ ہے جس سے اصلاح کی بجائے معاشرے میں بدامنی کے سامان ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اس گندے فعل سے کراہت دلاتے ہوئے فرمایا کہ تم تو آرام سے غیبت کرلیتے…

اقتباسات
الحمد للہ کہنے کي حقيقت

الحمد للہ کہنے کي حقيقت

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ ِ کہنے کي حقيقت حضرت خليفة المسيح الخامس ايدہ اللہ تعاليٰ بنصرہ العزيز فرماتے ہيں:۔عموماً ہم جب اللہ تعاليٰ کے فضل اور انعام کو ديکھتے ہيں تو اکثريت کے منہ سے اللہ تعاليٰ…

خطبہ جمعہ
بیان فرمودہ 08؍اگست 2021ء

بیان فرمودہ 08؍اگست 2021ء

خطاب حضورِانور جلسہ سالانہ جماعتِ احمدیہ برطانیہ 2021ء کے تیسرے روز سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی خطاب(فرمودہ 08؍اگست 2021ء بروز اتوار بمقام حدیقۃ المہدی (جلسہ گاہ)…

اقتباسات
جماعت کى انتظامىہ کو کوشش کرنى چاہئے

جماعت کى انتظامىہ کو کوشش کرنى چاہئے

جماعت کى انتظامىہ کو بھى کوشش کرنى چاہئے کہ تمام کمزوروں اور نئے آنے والوں کو بھى مالى قربانى کى اہمىت سے آگاہ کرے، ان پہ واضح کرے کہ کىا اہمىت ہے۔ اللہ تعالىٰ کے…

اقتباسات
پیربنو۔پیرپرست نہ بنو

پیربنو۔پیرپرست نہ بنو

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز فرماتے ہىں:پس ہر احمدى پر بہت بڑى ذمہ دارى ہے اور ىہ ذمہ دارى ادا نہىں ہو سکتى جب تک ىہ خىال نہ رہے کہ مَىں…

اقتباسات
مستقل مزاجی سے قرآنِ کریم پڑھانا

مستقل مزاجی سے قرآنِ کریم پڑھانا

ہمارے بچے عموماً ماشاء اللہ بڑی چھوٹی عمر میں قرآنِ کریم ختم کر لیتے ہیں۔ جن کی ماؤں کو زیادہ فکر ہوتی ہے کہ ہماری اولاد جلد قرآنِ کریم ختم کرے وہ اُن پر بڑی…

خطابات
خطبہ عید الفطر بیان فرمودہ مورخہ 14؍مئی 2021ء

خطبہ عید الفطر بیان فرمودہ مورخہ 14؍مئی 2021ء

خطبہ عید الفطر سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ مورخہ14؍مئی 2021ء بمقام مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ، (سرے) یوکے ایک مسلمان حقیقی مومناسی وقت بن سکتا ہے جب حقوق اللہ…

اقتباسات
بچوں کو بچپن سے نماز کى عادت ڈالنى چاہئے

بچوں کو بچپن سے نماز کى عادت ڈالنى چاہئے

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز فرماتے ہىں:پھر ىہ بھى ہے کہ چھٹى کے دن بعض مجبورىاں ہوتى ہىں، بعض فىملى کے اپنے پروگرام ہوتے ہىں، چھٹى کے دن اگر فىملى کا…