یٰحَسۡرَۃً عَلَی الۡعِبَادِ ۚؑ مَا یَاۡتِیۡہِمۡ مِّنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا کَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ (یٰس:31) ترجمہ : وائے حسرت بندوں پر! ان کے پاس کوئی رسول نہیں آتا مگر وہ اس سے ٹھٹھا کرنے لگتے ہیں۔ شیئر…
میرے پیارے ابا جان چوہد ری محمد اقبال صاحب سابق صدر حلقہ چکلالہ راولپنڈی لگ بھگ ایک صدی کی مسافرت طے کرنے کے بعد 93 سال کی عمرمیں 22 مارچ 2021 ک ومختصر علالت کے…
ارشادباری تعالیٰ ہے: یٰۤاَ یُّھَاالَّذِیْنَ اٰمَنُوْااتَّقُوااللّٰہَ حَقَّ تُقٰتِہٖ وَلَاتَمُوْتُنَّ اِلَّا وَاَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ (آل عمران :103) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کا ایسا تقویٰ اختیار کرو جیسا اس کے تقویٰ کا حق ہے…
قبلہ رخ ہو کے باوضو بولےلفظ دُھل جائے جس کو تو بولےنرم و نازک، حسین، خوشبودارایک ہی پھول چارسُو بولےلِلّٰہِ الْحَمْدْ عہدِ الفت میںپانچ کے پانچ خوبرو بولےقدرتِ ثانیہ کا ہر مظہرعکس در عکس ہو…
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ فقراء مہاجرین رضی اللہ عنہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے اور عرض کی کہ مالدار لوگ بلند درجوں پر پہنچ گئے…