سُرینام دنیا کے ان خوش نصیب ممالک میں سے ہے جہاں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے لخت جگر اور موعود خلیفہ حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمدصاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بابرکت…
وَ لِکُلٍّ وِّجۡہَۃٌ ہُوَ مُوَلِّیۡہَا فَاسۡتَبِقُوا الۡخَیۡرٰتِ ؕ اَیۡنَ مَا تَکُوۡنُوۡا یَاۡتِ بِکُمُ اللّٰہُ جَمِیۡعًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ۔ (البقرة: 149) ترجمہ :۔ ہر ایک کے لئے ایک مطمح نظر ہوتا…
محض خدا کے فضل سے اسکاٹ لینڈ ریجن کو اپنا آن لائن تبلیغی پروگرام مؤرخہ 11 اپریل 2021ء کو منعقد کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ اس پروگرام کا موضوع اسلام کا وہ زریں اصول ہے…
آؤ اُردو سیکھیںسبق نمبر 1 قارئین روزنامہ الفضل کے لئے اُردو سکھانے کا مبارک سلسلہ شروع کیا جارہا ہے تا مغربی ممالک کے احمدی بچے حضرت مسیح موعود ؑکی اُردو کتب سے استفادہ کرسکیں۔ (ادارہ)…
س: کیل مہاسے کیا ہیں؟ ج:کیل مہاسے نوجوان نسل کے چہرے، گردن، کندھوں، اور چھاتی پر پائے جانے والے چھوٹے چھوٹے پھنسی پھوڑے ہیں جو جلد پر بے حد بد نما داغ چھوڑ جا تے…
تعارف صحابہ کرام ؓحضرت شیخ منظور علی شاکر صاحب رضی اللہ عنہ حضرت شیخ منظور علی شاکر صاحبؓ 1306 ہجری (1888ء یا 1889ء) میں پیدا ہوئے، آپ حضرت ڈاکٹر فیض علی صابر صاحبؓ (بیعت: 1900ء…
(تعارف سورۃالحاقۃ (69 ویں سورۃ))(مکی سورۃ، تسمیہ سمیت اس سورۃ کی 53 آیات ہیں)(ترجمہ از انگریزی ترجمہ قرآن (حضرت ملک غلام فرید صاحب) ایڈیشن 2003ء) عمومی تاثر یہ سورۃ بھی سابقہ سورۃ کی طرح ،…
سائے میں تیرے دھوپ نہائے بصد نیازاے چھاؤں چھاؤں شخص تیری عمر ہو درازاے اپنے ربّ کے عشق میں دیوانے آدمیدیوانے تیرے ہم کہ ہؤا تو خدا کا نازکیوں کر کھلے خدا جو نہ دیکھو…