• 31 دسمبر, 2025

آرکائیوز

مضامین
آج کی دعا

آج کی دعا

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ وَسُبْحَانَ اللّٰهِ وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَ اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰه ،اَللّٰهُمَّ…

نظم
وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں

وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں

وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیںمرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیںتڑپ رہے ہیں زباں پر کئی سوال مگرمرے لیے کوئی شایان التماس نہیںترے جلو میں بھی دل کانپ کانپ اٹھتا ہےمرے…

اقتباسات
پہلی خلافتِ راشدہ کا تسلسل تبھی ٹوٹا تھا کہ مسلمان اطاعت سے باہر ہوئے۔

پہلی خلافتِ راشدہ کا تسلسل تبھی ٹوٹا تھا کہ مسلمان اطاعت سے باہر ہوئے۔

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:۔پس اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جو اطاعت ہے یہ تمہارے لئے ضروری ہے۔ وَاِنْ تُطِیْعُوہُ تَھْتَدُوْا۔ کہ اگر تم اطاعت کرو گے تو ہدایت…

اقتباسات
جماعت احمدیہ کی مساجد

جماعت احمدیہ کی مساجد

’’جماعت احمدیہ کی مساجد کا شمار اُن مساجد میں نہیں ہوتا جو وقتی جوش اور جذبے کے تحت بنا دی جاتی ہیں اور صرف مسجدوں کی ظاہری خوبصورتی کی طرف توجہ ہوتی ہے نہ کہ…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
مساجدکی اصل زینت

مساجدکی اصل زینت

’’اس وقت ہماری جماعت کو مساجد کی بڑی ضرورت ہے۔ یہ خانۂ خدا ہوتا ہے۔ جس گاؤں یا شہر میں ہماری جماعت کی مسجد قائم ہو گی تو سمجھو کہ جماعت کی ترقی کی بنیاد…

فرمانِ رسول ﷺ
مسجدکی غرض

مسجدکی غرض

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’عنقریب ایسا زمانہ آئے گا کہ نام کے سوا اسلام کا کچھ باقی نہ رہے گا۔ الفاظ کے…

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالیٰ

ارشاد باری تعالیٰ

وَ اِذۡ یَرۡفَعُ اِبۡرٰہٖمُ الۡقَوَاعِدَ مِنَ الۡبَیۡتِ وَ اِسۡمٰعِیۡلُ ؕ رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ (البقرة: 128) ترجمہ:۔ اور جب ابراہیم اس خاص گھر کی بنیادوں کو استوار کر رہا تھا اور…

مضامین
آج کی دعا

آج کی دعا

رَبِّ اغْفِرْ لِي، وَارْحَمْنِي، وَاجْبُرْنِي، وَارْزُقْنِي، وَارْفَعْنِي (سنن ابنِ ماجہ كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَابَابُ مَا يَقُولُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ حدیث: 898) ترجمہ : اے میرے رب! میری مغفرت فر ما، مجھ پر رحم کر، میرے…

مضامین
اسلام اور احمدیت کی ترقی کی دعائیں

اسلام اور احمدیت کی ترقی کی دعائیں

تبرکات حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ایم ۔اے رضی اللہ عنہ اس سال اپنی بیماری کی وجہ سے یہ خاکسار نہ تو رمضان کی برکات کے متعلق کوئی تفصیلی مضمون لکھ سکا ہے اور نہ…