ترجمہ:امّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ سب سے پہلے حضور ﷺ کو سچی خوابیں آنے لگیں ۔ جو خواب بھی آتی وہ نمودِ صبح کی طرح روشن اور صحیح نکلتی۔…
اِقْرَاۡ بِاسْمِ رَبِّکَ الَّذِیۡ خَلَقَ ۔ خَلَقَ الْاِنۡسَانَ مِنْ عَلَقٍ ۔ اِقْرَاۡ وَ رَبُّکَ الْاَكْرَمُ۔ الَّذِیۡ عَلَّمَ بِالْقَلَمِ ۔ عَلَّمَ الْاِنۡسَانَ مَا لَمْ یَعْلَمْ۔ کَلَّاۤ اِنَّ الْاِنۡسَانَ لَیَطْغٰۤی ۔ اَنۡ رَّاٰہُ اسْتَغْنٰی۔ اِنَّ اِلٰی رَبِّکَ…
حضرت مسیح موعودؑ سرتاج الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ کی ذات بابرکات کے بارے میں فرماتے ہیں کہ’’ہمارے نبی ﷺ تمام انبیاء کے نام اپنے اند ر جمع رکھتے ہیں کیونکہ وہ وجود پاک جامع کمالات…
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لِلّٰهِ تَعَالٰى تِسْعَةً وَّتِسْعِينَ اسْمًا مِائَةً غَيْرَ وَاحِدٍ مَنْ أَحْصَاهَا دَخَلَ الْجَنَّةَ هُوَ اللّٰهُ الَّذِي لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِيمُ الْمَلِكُ الْقُدُّوْسُ…
تعارف آپ 20 جون 1957ء کو پیدا ہوئے۔ والد کا نام مکرم طیب یعقوب صاحب تھا اور والدہ کا نام محترمہ حشیفہ یعقوب صاحبہ تھا۔ آپ کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے تھا۔ آپ کے…
دبستانِ حیاتقسط دہم انمول ہیرا۔پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب مکرم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب ایک ایسا انمول ہیرا تھے۔ جس کی روشنی چار دانگ عالم میں پھیل گئی اور ہر قوم ،ملک، اور خطہ ِارضی کے لئے…
جرم ہے آگ سے بے کس کو بچاتے رہناسلسلہ عام ہے زندوں کو جلاتے رہناسینکڑوں قتل مگر ایک ہی دستور یہاںنعش ہاتھوں میں لیے پاؤں گھساتے رہنابیٹیوں ماؤں کی تقدیر تو دیکھو لوگو!چاک چادر پہ…