وہ آیا منتظر جس کے تھے دن راتمعمہ کھل گیا روشن ہوئی باتدکھائیں آسماں نے ساری آیاتزمیں نے وقت کی دے دیں شہاداتپھر اس کے بعد کون آئے گا ہیہاتخدا سے کچھ ڈرو چھوڑو معاداتخدا…
حضرت امیر المؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:۔۔۔۔ یہ تمام باتیں ایسی ہیں جو صفائی کے ساتھ ساتھ حفظان صحت کے اصولوں کے لئے بھی ضروری ہیں۔ اب پانی سے…
حضرت جابر بن عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں :رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو ایک آدمی کو دیکھا کہ پراگندہ حال اور بکھرے ہوئے بالوں کے ساتھ ہے، تو آپ ﷺ نے فرمایا…
یٰبَنِی اٰدَمَ خُذُوْا زِیْنَتَکُمْ عِنْدَ کُلِّ مَسْجِدٍ (الاعراف: 32) ترجمہ: اے آدم کے بیٹو! ہر مسجد کے قریب پہنچ کر زینت یعنی پاکیزگی اور سنجیدگی اختیار کرلیا کرو۔ شیئر کریں WhatsApp
خدا تعالیٰ نے حضرت اقدس مسیح موعود ؑکو الہاماَ َفرمایا تھا کہ ’’یَااَحمَدُ فَاضَتِ الرَّحمَۃُ عَلی شَفَتَیک‘‘ اے احمد ! تیرے لبوں پر رحمت جاری ہوئی ہے۔ (تذکرہ صفحہ 74-73 ایڈیشن چہارم مطبوعہ ربوہ) پس…