مسرور فٹ بال ٹورنامنٹ پہلا ایڈیشنزیراہتمام مجلس خدام الاحمدیہ کا یاریجن، برکینافاسو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جماعت احمدیہ برکینا فاسو تبلیغ اسلام کے لیے مختلف ذرائع استعمال کرتی ہے، جیساکہ قرآن کریم…
جامعۃ المبشرین برکینا فاسو میں مرکزی نمائندہمکرم محمد شریف عودہ کے ساتھ ایک ایمان افروزنشست 30 ویں جلسہ سالانہ برکینا فاسو کے موقع پر مہمان خصوصی اور سیدنا حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ…
مکرم مبارک احمد گھمن صاحب پرنسپل جامعة المبشرین سیرالیون تحریر کرتے ہیں کہ جلسہ یوم مسیح موعودؑ مجلس ارشاد جامعہ احمدیہ سیرالیون کے زیرِ انتظام مؤرخہ 23 مارچ 2022ء کو جامعہ ہال میں جلسہ مسیح…
جماعت احمدیہ برکینا فاسو کو 25 تا 27 مارچ 2022ء کو اپنا 30واں جلسہ سالانہ دارالحکومت واگہ ڈوگو میں جماعت کی زمین بستان مہدی میں منعقدکرنے کی توفیق ملی۔ جلسہ سالانہ کے انعقاد کے لیے…
اللہ تعالیٰ نے اپنے وعدہ کے موافق اور آنحضرت ﷺ کی پیشگوئیوں کے مطابق اس دور میں بنی نوع انسان کی ہدایت اور رہنمائی کے لئے اپنے پیارے مسیح اور امام مہدی کو مبعوث فرمایا…
اس زمانے میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بے شمار احسانات میں سے ایک احسان جلسہ سالانہ کے نظام کا اجراء ہے۔ جلسہ سالانہ کے ذریعہ سے جہاں احباب کے روحانی، اخلاقی اور علمی…
حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں :’’اگرچہ مختلف طبائع انسان اپنی کوتاہ فہمی یا پست ہمتی سےمختلف قسم کے مدّعا اپنی زندگی کے لئے ٹھہراتے ہیں اور فقط دنیا کے مقاصد اور آرزوؤں تک…
’’یہ بھی ایک الٰہی تقدیر تھی کہہم بذریعہ کار برکینا فاسو میں داخل ہوں‘‘ برکینا فاسو کے جنوب کی طرف گھانا کی سرحد پر واقع شہر پو (Po) جماعتی تاریخ میں اہمیت کا حامل شہر…
محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے جامعہ احمدیہ انٹرنیشنل گھانا کی سالانہ کھیلیں 24 تا 27 مارچ 2022ء نہایت عمدگی سے منعقد ہوئیں۔ گذشتہ دو سالوں سے Covid-19 کی وجہ سے بہت سے اجتماعی پروگرام…
ہمسایہ ملک سوازی لینڈ کے مربی عباس بن سلیمان صاحبکی گھانا مستقل واپسی کی تقریب ابتدائی تعارف حضرت خلیفہ المسیح الرابع رحمہ اللہ کے دور میں جب دعوت الی اللہ کی تحریک زوروں پر تھی…