حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا۔ بھلا بتاؤ تو اگر کسی کے دروازے کے پاس سے نہر گزر رہی ہو اور…
اِنَّ الصَّلوٰۃَ کَانَتْ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ کِتَاباً مَوْقُوْتًا (النساء:104) ترجمہ: یقینا ًنماز مومنوں پرایک وقت مقررہ کی پابندی کے ساتھ فرض ہے۔ شیئر کریں WhatsApp
اللہ تعالی کے فضل سے جماعت احمدیہ ایک ایسا الہی نظام ہے جس میں ہر طبقہ کے افراد کی تعلیم و تربیت کا انتظام ہے جس میں قائم شدہ مختلف تنظیمیں گاہے بگاہے اپنے مختلف…
استاذی المحترم حضرت سید میر داؤد احمد صاحب پرنسپل جامعہ احمدیہ ربوه سے متعلق سنہری یادیں(قسط 4، آخری) ایك دفعہ خاکسار کو گھڑی پہننےكا شوق پیدا ہوا۔ كسی سے مانگ كر پہنی تھی۔ كہنے لگے…
تعارف صحابہ حضرت مسیح موعود ؑحضرت ڈاکٹر یعقوب خان صاحب رضی اللہ عنہ۔ جہلم حضرت ڈاکٹر یعقوب خان صاحب رضی اللہ عنہ ولد صوبہ خان قوم افغان جہلم شہر کے رہنے والے تھے۔ آپ ویٹرنری…
(تعارف سورۃالجاثیہ (45 ویں سورۃ))(مکی سورۃ، تسمیہ سمیت اس سورۃ کی 38 آیات ہیں)(ترجمہ از انگریزی ترجمہ قرآن (حضرت ملک غلام فرید صاحب) ایڈیشن 2003) وقت نزول اور سیاق و سباق حٰم والے حروف مقطعات…
دل دعا اور دکھ دیا نہ ہؤاآدمی کیا ہے پھر ہوا نہ ہؤادیکھتے رہئے ٹوٹتے رہئےکیا یہاں ہو رہا ہے کیا نہ ہؤالوگ ایسے کبھی دُکھے نہ ہوئےشہر ایسا کبھی بجھا نہ ہؤاہائے اس آدمی…