امسال کے آغاز میں ہی کرونا نے جب عالمی وبا کی صورت اختیار کی تو جہاں تمام ممالک کی معیشت بری طرح متاثر ہوئی وہاں تیسری دنیا کے ترقی پذیر ممالک خصوصاً افریقہ کے غریب…
کوویڈ- 19 یا کرونا وائرس کے نتیجہ میں دنیا بھر کے اقتصادی حالات پستی کا شکار ہیں۔ امیر غریب سب ہی پریشان ہیں کہ آنے والے دنوں میں یہ حالات کیا موڑ لینگے؟ اور کب…
اللہ تعالیٰ نے سورۃ الاعراف آیت 27 میں مومنوں کو ’’لباس التقویٰ‘‘ یعنی تقویٰ کا لباس پہننے کی تلقین فرمائی ہے۔ اس آیت میں بھی اللہ تعالیٰ نے مادی اور روحانی نظام کو ساتھ ساتھ…
ثنائے جہاں آفریں ہے محالزباں اس میں جنبش کرے کیا مجالکمالات اس کے ہیں سب پر عیاںکرے کوئی حمد اس کی سو کیا بیاںکہوں کیا میں اس کی صفات کمالکہ ہے عقل کل یاں پریشاں…
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک موقع پر فرمایا کہ جو ہماری مسجد میں اس نیت سے داخل ہو گا کہ بھلائی کی بات سیکھے وہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والے…
وَ اَنَّ الۡمَسٰجِدَ لِلّٰہِ فَلَا تَدۡعُوۡا مَعَ اللّٰہِ اَحَدًا (الجن: 19) ترجمہ: اور یقیناً مسجدیں اللہ ہی کے لئے ہیں پس اللہ کے ساتھ کسی کو نہ پکارو۔ شیئر کریں WhatsApp