اَلۡخَبِیۡثٰتُ لِلۡخَبِیۡثِیۡنَ وَ الۡخَبِیۡثُوۡنَ لِلۡخَبِیۡثٰتِ ۚ وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیۡنَ وَ الطَّیِّبُوۡنَ لِلطَّیِّبٰتِ ۚ اُولٰٓئِکَ مُبَرَّءُوۡنَ مِمَّا یَقُوۡلُوۡنَ ؕ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ رِزۡقٌ کَرِیۡمٌ۔ (النور:27) ترجمہ: نا پاک عورتیں نا پاک مردوں کے لئے ہیں اور…
جماعت احمدیہ شمالی آئر لینڈ نے بر طانیہ کے خیراتی اداروں Air Ambulance Northen Ireland, Cance Research UK, Marie Curi فنڈ جمع کرنے کے لئے Charity Walk for Peace کا منصوبہ بنایا ’’جو 30 مئی…
بھنور میں پھنس رہی ہے کشتی دیںتلاطم بحر ہستی میں بپا ہےمیرا ہر ذرہ ہو قربان احمدؐمیرے دل کا یہی اک مدعا ہے (حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمدؓ) قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا…
حضرت شیخ اصغر علی صاحب رضی اللہ عنہآف ایمن آباد ضلع گوجرانوالہ حضرت شیخ اصغر علی صاحب رضی اللہ عنہ ولد مکرم شیخ بدر الدین صاحب اصل میں ایمن آباد ضلع گوجرانوالہ کے رہنے والے…
(تعارف سورۃ حٰم السجدۃ(41 ویں سورۃ))(مکی سورۃ، تسمیہ سمیت اس سورۃ کی55 آیات ہیں)(ترجمہ از انگریزی ترجمہ قرآن (حضرت ملک غلام فرید صاحب) ایڈیشن 2003) وقت نزول اور سیاق و سباق اس سورت کا نام…
اگر وہ سامنے آئے، وہ اتنا پیارا ہےتو دل میں دیپ جلائے وہ اتنا پیارا ہےغزل ، کہانی ، گرامر ، اُسے سلامی دیںاگر وہ اردو پڑھائے ، وہ اتنا پیارا ہےگُلاب اُس کے بدن…