سیدنا حضرت محمد مصطفیٰﷺ فرماتے ہیں:جو کسی نیک کام اور ہدایت کی طرف بلاتا ہے اس کو اتنا ہی ثواب ملتا ہے جتنا کہ ثواب اس پر عمل کرنے والے کو ملتا ہے اور اس…
وَ مَنۡ اَحۡسَنُ قَوۡلًا مِّمَّنۡ دَعَاۤ اِلَی اللّٰہِ وَ عَمِلَ صَالِحًا وَّ قَالَ اِنَّنِیۡ مِنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ (حٰمٓ السجدة: 34) ترجمہ: اور بات کہنے میں اس سے بہتر کون ہو سکتا ہے جو اللہ کی طرف…
تعارف قوکا نامی اس مارسوپیل جانور کا تعلق آسٹریلیاء سے ہے اور یہ صرف مغربی آسٹریلیاء کی ساحلی پٹی اور اس سے متصل چند جزائر جیسے کہ ’’جزیرہ بیلڈ‘‘ اور ’’جزیرہ روٹنیسٹ‘‘ میں ملتا ہے۔…
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میں (قسط 15) 15۔ چرچوں کے ساتھ مختلف پروگرامجس طرح پاکستان میں ایک فرقہ کے لوگ دوسرے فرقہ کی مساجد…
26 اکتوبر 1984ء کو علی الصبح مدرسہ جامعہ رشیدیہ کے اساتذہ و طلبہ نے مسجد احمدیہ ساہیوال مشن چوک پر دھاوا بول دیا اور مسجد میں توڑ پھوڑ کرکے مسجد پر لکھا کلمہ طیبہ اور…
مالِ دل دے دیا فقیر ہوئےاس فقیری میں ہم اسیر ہوئےجب سے دیکھا ہے روئے یارِ ازلبت میری آنکھ میں حقیر ہوئےان نگاہوں نے کردیا گھائلجگر و دل کے پار تیر ہوئےزاہدو تم سے دل…