قُلْ لِّلْمُؤْمِنِيْنَ يَغُضُّوْا مِنْ أَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوْا فُرُوْجَهُمْ ط ذٰلِكَ أَزْكٰى لَهُمْ ط إِنَّ اللّٰهَ خَبِيْرٌم بِمَا يَصْنَعُوْنَ o (النور: 31) ترجمہ:مومنوں کو کہہ دے کہ اپنى آنکھىں نىچى رکھا کرىں اور اپنى شرم گاہوں کى…
اَلَّذِيْنَ يُقِيْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَيُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَهُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ يُوْقِنُوْنَo (النمل: 04) ترجمہ:وہ جو نماز کو قائم کرتے ہىں اور زکوٰۃدىتے ہىں اور وہى ہىں جو آخرت پر ىقىن رکھتے ہىں۔ شیئر کریں WhatsApp
إِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰئِكَتَهُ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّط يٰأَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًاo (الاحزاب: 57) ترجمہ:ىقىناً اللہ اور اس کے فرشتے نبى پر رحمت بھىجتے ہىں اے وہ لوگو جو اىمان لائے ہو! تم بھى…
َلَّذِيْنَ اٰتَيْنٰهُمُ الْكِتَابَ يَتْلُوْنَهُ حَقَّ تِلَاوَتِهٖط أُولٰئِٰكَ يُؤْمِنُوْنَ بِه ط (البقرۃ: 122) ترجمہ:(وہ لوگ)جنہیں ہم نے کتاب دی ہے وہ اُس کی (اسی طرح) پیروی کرتے ہیں جس طرح اُس کی پیروی کرنی چاہئے۔ وہ…
وَاعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللّٰهِ جَمِيْعًا وَّلَا تَفَرَّقُوْا ص وَاذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنْتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوْبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ مبِنِعْمَتِهٖ إِخْوَانًاج وَّ كُنْتُمْ عَلٰى شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَأَنْقَذَكُمْ مِّنْهَاط كَذٰلِكَ يُبَيِّنُ اللّٰهُ لَكُمْ اٰيَاتِهٖ لَعَلَّكُمْ…
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شیطان تم میں ایک کی گدی پر جب وہ سو تا ہے۔ تین گرہیں دیتا ہے۔ ہر گرہ…
حضرت ابو موسیٰ ؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپؐ فرماتے تھے: مومن مومن کے لیے عمارت کی طرح ہے۔جس کا ایک حصہ دوسرے حصہ کو مضبوط کئے رکھتاہے۔ اور…
ضرت انس ؓ نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا: تم میں سے کوئی مومن نہیں ہوتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی کے لئے وہ بات پسندنہ کرے جو اپنے لئے…
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اصل مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان سلامتی میں رہیں اور اصل مہاجر…
حضرت عبد اللہ بن عبا س نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے مکہ کے متعلق فرمایا:تو بہت پیارا شہر ہے اور مجھے بہت عزیز ہے۔اگر میری قوم مجھے تجھ سے نہ نکالتی تو میں…