• 3 مئی, 2024

بھائی کے لئے کیا پسند کرے

ضرت انس ؓ نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا: تم میں سے کوئی مومن نہیں ہوتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی کے لئے وہ بات پسندنہ کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے۔

(بخاری کتاب الایمان)

پچھلا پڑھیں

نئے دور میں داخل ہونے کی دُعا

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ