• 8 ستمبر, 2024

مکہ بہت پیارا ہے

حضرت عبد اللہ بن عبا س نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے مکہ کے متعلق فرمایا:تو بہت پیارا شہر ہے اور مجھے بہت عزیز ہے۔اگر میری قوم مجھے تجھ سے نہ نکالتی تو میں تیرے علاوہ کہیں نہ رہتا۔

(ترمذی کتاب المناقب باب فضل مکۃ)

پچھلا پڑھیں

نئے دور میں داخل ہونے کی دُعا

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ