• 8 ستمبر, 2024

عمارت کی مثال

حضرت ابو موسیٰ ؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپؐ فرماتے تھے: مومن مومن کے لیے عمارت کی طرح ہے۔جس کا ایک حصہ دوسرے حصہ کو مضبوط کئے رکھتاہے۔ اور آپؐ نے اپنی انگلیوں کو قینچی کیا۔

(بخاری کتاب الصلوٰۃ)

پچھلا پڑھیں

نئے دور میں داخل ہونے کی دُعا

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ