• 27 جولائی, 2025

آرکائیوز

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالی

ارشاد باری تعالی

مَثَلُ الَّذِیۡنَ یُنۡفِقُوۡنَ اَمۡوَالَہُمۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ کَمَثَلِ حَبَّۃٍ اَنۡۢبَتَتۡ سَبۡعَ سَنَابِلَ فِیۡ کُلِّ سُنۡۢبُلَۃٍ مِّائَۃُ حَبَّۃٍ ؕ وَاللّٰہُ یُضٰعِفُ لِمَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَاللّٰہُ وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۲۶۲﴾ اَلَّذِیۡنَ یُنۡفِقُوۡنَ اَمۡوَالَہُمۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ثُمَّ لَا…

نظم
غزل

غزل

خوشبو میں نہائے ہوئے خوابوں کی طرح ہےوہ شخص تروتازہ گلابوں کی طرح ہے انگور کا پانی ہی ضروری نہیں ساقیدلبر کی زیارت بھی شرابوں کی طرح ہے اب چونکہ چنانچہ کی ضرورت نہیں کوئیوہ…

نظم
الفضل، ایک دستر خوان ہے

الفضل، ایک دستر خوان ہے

نعمتیں چن دی گئیں ہیں اس کے ہر قرطاس پرمیوہ ہائے دین کا الفضل،دستر خوان ہے (منصورہ فضل من۔ قادیان) شیئر کریں WhatsApp

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
كُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ

كُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ

حضرت خلیفة المسیح الاول ؓ فرماتے ہیں:۔’’ہزاروں خطوط میرے پاس آتے ہیں جن میں ظاہر ی بیماریوں کے ہاتھ سے نالاں لوگوں نے جو جو اضطراب ظاہر کیا ہے میں اسے دیکھتا ہوں لیکن مجھے…

اعلانات واطلاعات
مکرم چوہدری عبد اللہ مرحوم کا ذکر خیر

مکرم چوہدری عبد اللہ مرحوم کا ذکر خیر

یادرفتگانمکرم چوہدری عبد اللہ مرحوم کا ذکر خیر جماعت احمدیہ کولون کے ایک بہت پیارے مخلص اور دیرینہ خادم مکرم چوہدری محمد عبداللہ صاحب مورخہ 14 دسمبر 2020ء کرونا وائرس کی وجہ سے بقضائے الٰہی…

مضامین
جنوبی کوریا میں احمدیت کے قیام کی مختصر تاریخ (قسط دوم)

جنوبی کوریا میں احمدیت کے قیام کی مختصر تاریخ (قسط دوم)

جنوبی کوریا میں احمدیت کے قیام کی مختصر تاریخمیں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاوٴں گا۔ کا ایک نشانقسط دوم قسط اول اس لنک پر پڑھیں:https://www.alfazlonline.org/30/08/2022/67323/ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ…

مضامین
بنیادی مسائل کے جوابات (قسط 34)

بنیادی مسائل کے جوابات (قسط 34)

بنیادی مسائل کے جواباتقسط 34 سوال: ایک خاتون سورۃ النور کی ایک آیت کی خود تشریح کر کے اسے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں پیش کرکے اس بارہ میں…

نظم
حمد باری تعالیٰ

حمد باری تعالیٰ

وہ ستار ہے اور وہی میرا پیارکہ در پر ہوئی جس کے میں زار زار وہی جانتا ہے حقیقت ہے کیاوہی بھید کھولے ہے ہم پر ہزار وہی ذات قدرت وہی بادشاہوہی سب کی سنتا…

اقتباسات
دین کی خاطر قربانیاں

دین کی خاطر قربانیاں

اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی قائم کردہ جماعت کے افراد کو صرف آپ کی زندگی میں ہی قربانیوں اور اخلاص و وفا میں نہیں بڑھایا بلکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے…