کُنۡتُمۡ خَیۡرَ اُمَّۃٍ اُخۡرِجَتۡ لِلنَّاسِ تَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَتَنۡہَوۡنَ عَنِ الۡمُنۡکَرِ وَتُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ (آل عمران: 111) ترجمہ: تم بہترین امّت ہو جو تمام انسانوں کے فائدہ کے لئے نکالی گئی ہو۔ تم اچھی باتوں کا حکم دیتے…
قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:لَقَدْ شَهِدْتُّ فِي دَارِ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ جُدْعَانَ حِلْفًا مَا أُحِبُّ أَنَّ لِي بِهٖ حُمْرَ النَّعَمِ وَلَوْ أُدْعَى بِهٖ فِي الْإِسْلَامِ لَأَجَبْتُ آنحضور ﷺ نے فرمایا: میں نے عبد…
بن گئی اک اور مسجد نام ہے فتح عظیمافتتاح اس کا کیا ہے حضرت مسرور نےشہر ڈوئی میں یہ مسجد بن گئ ہے اک نشاںکر دیا ہے اس کو روشن میرے رب کے نور نے…
16،اکتوبر 1922ء دوشنبہ (سوموار)مطابق 24صفر1341 ہجری صفحہ اول پر حضرت مصلح موعودؓ کی صحت سے متعلق اطلاع درج ہے نیز 13 اکتوبر قادیان میں بعد نمازِ جمعہ انجمن ارشاد کے اجلاس کی مختصر رپورٹ شائع ہوئی…
نعمتیں چن دی گئیں ہیں اس کے ہر قرطاس پرمیوہ ہائے دین کا الفضل،دستر خوان ہے (منصورہ فضل من۔ قادیان) شیئر کریں WhatsApp
شب و روز برس رہی ہیں میری ناسور آنکھیںتیری دید کو ترس گئی ہیں اے مسرور آنکھیں کب تک رہےگا فراق کب تک رہےگا دل مچلتاکسی روز تو فیض پائیں گی انشاءاللہ ضرور آنکھیں حسرت…
تعارف ’’بیچ والی بال‘‘ بلاشبہ والی بال کی ایک مشہور قسم ہے۔ ماناجاتا ہے کہ اسکی ایجاد ’’ہوائی‘‘ میں 1915ء کے آس پاس ہوئی۔ جیسا کہ اسکے نام سے پتہ چلتا ہے کہ والی بال…