حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص خدا کی خاطر نیکی کرے گا تو اسے اس نیکی کے دروازے سے جنت کے اندر…
وَلِکُلٍّ وِّجۡہَۃٌ ہُوَ مُوَلِّیۡہَا فَاسۡتَبِقُوا الۡخَیۡرٰتِ ؕ اَیۡنَ مَا تَکُوۡنُوۡا یَاۡتِ بِکُمُ اللّٰہُ جَمِیۡعًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۱۴۹﴾ (البقرہ: 149) ترجمہ: اور ہر ایک کے لئے ایک مطمح نظر ہے جس…
جلسہ سالانہ احمدیہ مسلم جماعت کی ایک صدی سے زیادہ پرانی روایت ہے۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کی بنیادیں اللہ تعالیٰ کے حکم سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ہاتھ سے…
الہام یَأْتِیْکَ مِنْ کُلِّ فَجٍّ عَمِیْقٍ کی تکمیل حضرت مفتی محمد صادقؓ تحریر فرماتے ہیں (قریباً 1902ء) میں ایک لیڈی مس روز نام تھی جس کے مضامین اُس ملک کے اخباروں میں اکثر چھپا کرتے…
نظام عدل کے بارے میں اسلامی تعلیماتپاکستان میں اداروں کا تصادم اور اس کا پس منظر گذشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان میں المیوں اور بحرانوں کا ایک سلسلہ جاری ہے۔ اس عرصہ میں اقتصادی بد…
سو سال قبل کا الفضلایک نئے سلسلہ کا آغاز قارئینِ کرام!سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے روزنامہ الفضل کے اجراء کو سو سال ہونے پر فرمایا تھا کہ ’’الفضل تاریخِ احمدیت…
•مکرمہ عطیہ العلیم۔ ہالینڈ سے لکھتی ہیں۔یکم اگست کو شائع ہونے والے اداریے ’’لجنہ اماء اللہ کی ڈائمنڈ جوبلی پر خراج تحسین‘‘ پڑھا۔یہ خراج تحسین تو دراصل اس ذات کو جاتا ہے جس نے اس…
خلق کی تعریفحضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کی زبانی ’’خلق اُس حالت کا نام ہے جبکہ طبعی تقاضے قوتِ فکر کے ساتھ ملا دیے جائیں اور اُن سے کام لینے والی ہستی مقتدر ہو۔ یعنی وہ اخلاق…
شبد زندہ رہیں یا مر جائیںاپنے حصّے کی بات کر جائیں حکم تھا، چھوڑ کر چلے جاؤکچھ بتایا نہیں کدھر جائیں خاکِ پا ہیں، پڑے رہیں گے کہیںآپ خوش باش اپنے گھر جائیں یوں بھی…