حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ مَیں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص رزق کی فراخی چاہتا ہے یا خواہش رکھتا ہے کہ اُس…
وَالَّذِیۡنَ یَصِلُوۡنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰہُ بِہٖۤ اَنۡ یُّوۡصَلَ وَیَخۡشَوۡنَ رَبَّہُمۡ وَیَخَافُوۡنَ سُوۡٓءَ الۡحِسَابِ ﴿۲۲﴾ (الرعد: 22) ترجمہ: اور وہ لوگ جو اُسے جوڑتے ہیں جسے جوڑنے کا اللہ نے حکم دیا اور اپنے ربّ سے…
مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع بھجواتے ہیں کہحضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے موٴرخہ 8؍اگست 2022ء بعد نماز ظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد،یوکے میں درج ذیل نکاحوں…
خطائیں درگزر کر دےدعائیں بااثر کر دے یہ گھڑیاں آزمائش کیخدایا! مختصر کر دے بلائیں ٹال دے ساریمرے آنسو گہر کردے میں پتلا ہوں گناہوں کامرا آساں سفر کر دے اگر چاہے خدا، زاہد!ترا لکھا…
ایک شہرہ آفاق صداقت انفاس خطیبحضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒقسط اول حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمدؒ نے سترہ،اٹھارہ سال کی عمر میں تقاریر کے میدان میں قدم رکھا اور شروع ہی میں سننے والوں کو یہ…
تعارف صحابہ کرامؓ حضرت حاجی باز خانؓ -نورنگ ضلع گجرات حضرت حاجی باز خان صاحب رضی اللہ عنہ ولد راجہ نواب خان صاحب قوم جٹ پیشہ کاشتکاری نورنگ ضلع گجرات کے رہنے والے تھے، 1903ء میں قبول…
ادارہ الفضل کی ترقی و ترویج کے لئے جو ممبران حضرت امیر المؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے منظور فرما رکھے ہیں اُن میں ایک مکرم میر انجم پرویز مربی سلسلہ…