• 24 اگست, 2025

آرکائیوز

فرمانِ رسول ﷺ
اللہ تعالیٰ سے اس کا فضل مانگا کرو

اللہ تعالیٰ سے اس کا فضل مانگا کرو

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ سے اس کا فضل مانگا کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ اس بات کو پسند کرتا ہے کہ اس سے مانگا…

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالیٰ

ارشاد باری تعالیٰ

اَمَّنۡ یُّجِیۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَ یَکۡشِفُ السُّوۡٓءَ وَ یَجۡعَلُکُمۡ خُلَفَآءَ الۡاَرۡضِؕءَ اِلٰہٌ مَّعَ اللّٰہِ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَذَکَّرُوۡنَ (النمل: 63) ترجمہ: یا (پھر) وہ کون ہے جو بے قرار کی دعا قبول کرتا ہے…

اقتباسات
پاکستان، الجزائر اور افغانستان کے احمدیوں کے لئے دعا کی تازہ تحریک

پاکستان، الجزائر اور افغانستان کے احمدیوں کے لئے دعا کی تازہ تحریک

حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ نے اپنے خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 3؍ جون 2022ء میں دعا کی تحریک کرتے ہوئے فرمایا:اس وقت میں پاکستان کے لئے دعا کے لئے بھی کہنا چاہتا ہوں۔ احمدیوں…

مضامین
محترم چوہدری عبدالحفیظ مرحوم

محترم چوہدری عبدالحفیظ مرحوم

یادرفتگانمیرے والدِ محترم چوہدری عبدالحفیظ مرحوم جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگآپ نے شاید نہ دیکھے ہوں مگر ایسے بھی ہیں مىرے والد اىک حد درجہ محبت کرنے والى شخصىت…

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
خلیفہ وقت کی اطاعت

خلیفہ وقت کی اطاعت

حضرت خليفة المسيح اول ؓ فرماتے ہيں:۔’’کہا جاتا ہے کہ خليفہ کا کام صرف نماز پڑھا دينا اور يا پھر بيعت لے لينا ہے۔ يہ کام تو ايک ملاں بھي کر سکتا ہے اس کے…

افریقہ
گیمبیا میں خدمات

گیمبیا میں خدمات

بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت پائیں گے گیمبیا کے پہلے گورنر جنرل، سر فرامان سنگھے سنگھا ٹے ایک متقی پرہیزگاراحمدی تھے۔ میں ان سے کئی بار ملا۔ وہ بہت سادہ اور پروقار انسان تھے۔ انہوں…

مضامین
تقریب رونمائی کتاب ’’سپوت ایشیا‘‘ اور محفل مشاعرہ

تقریب رونمائی کتاب ’’سپوت ایشیا‘‘ اور محفل مشاعرہ

تعلیم الاسلام کالج اولڈ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن جرمنی کے زیر اہتمام 30 مئی 2022ء کو بیت السبوح فرینکفرٹ جرمنی میں ایک سادہ لیکن باوقار تقریب منعقد ہوئی جس میں تعلیم الاسلام کالج کے پرانے طلباء،…

اداریہ
ایڈیٹر کے نام خطوط

ایڈیٹر کے نام خطوط

•مکرمہ رضیہ بیگم ۔نیویارک سے لکھتی ہیں ۔الفضل اخبار اللہ کے فضل سے روز افزوں ترقی کی منازل پر رواں دواں ہے اور قارئین کے لئے ایک عمدہ علمی اور روحانی مائدہ ہے۔اس میں شائع…

امریکہ
آسٹن میں عیدالفطر کا انعقاد

آسٹن میں عیدالفطر کا انعقاد

الحمدللہ، عیدالفطر آسٹن ٹیکساس میں اس سال 2مئی کومنائی گئی۔ مسجد میں جگہ کی تنگی کے باعث انتظام ریب ہاوٴس میں کیا گیا تھا۔ ریب ہاوٴس راوٴنڈ راک کے شہر میں مسجد بیت المقیت سے…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
اپنے ایمان کا فکر کرو

اپنے ایمان کا فکر کرو

اب تم خود یہ سوچ لو اور اپنے دلوں میں فیصلہ کر لو کہ کیا تم نے میرے ہاتھ پر جو بیعت کی ہے اور مجھے مسیح موعود۔ حکم۔ عدل۔ مانا ہے ۔ تو اس…