• 26 اگست, 2025

آرکائیوز

مضامین
28؍ مئی کے شہداء کو نذرانہ عقیدت

28؍ مئی کے شہداء کو نذرانہ عقیدت

ایک اور کربلا تیار ہے۔۔ ۔28؍ مئی کے شہداء کو نذرانہ عقیدت جمعہ کا بابرکت دن تھا، تپتی دوپہر میں سخت دھوپ و گرمی کی پروا کئے بغیر جماعت مومنین کا ایک گروہ ہفتہ وار…

اعلانات واطلاعات
نماز جنازہ حاضر و غائب

نماز جنازہ حاضر و غائب

مکرم منیر احمد جاوید۔ پرائیویٹ سیکرٹری لندن یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی نے مؤرخہ 14 مئی 2022ء بروز ہفتہ دوپہر 12بجےاپنے دفتر سے باہر تشریف لا کر ایک…

اعلانات واطلاعات
درخواست دعا

درخواست دعا

مکرم میاں مظفرالحق ظفر نمائندہ روزنامہ الفضل سڈنی آسٹریلیا دعا کی درخواست کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہخاکسار کے پیارے بھانجے مکرم عبدالسلام شہید ایل پلاٹ اوکاڑہ کے والد محترم ماسٹر منور احمد طارق صدر جماعت…

نظم
جدا ہوا اِس شجر سے جو بھی نہ پائی چھاؤں کہیں بھی اُس نے

جدا ہوا اِس شجر سے جو بھی نہ پائی چھاؤں کہیں بھی اُس نے

وہ لب کشا ہوں تو ہر سُو مہکے، سخن کو اُن کے گلاب جاناپیام گہرے لیے ہوئے ہے، سکوت اُن کا خطاب جانا وجود اُن کا سراپا ہر پل قیام و قعدہ رکوع و سجدہدعا…

اقتباسات
ہم لوگ اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں

ہم لوگ اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں

’’ہم لوگ جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں، بہترین لوگ ہیں۔ اور اب جبکہ ہم نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش خبریوں کے مطابق آنے والے مسیح اور مہدی کو بھی مان…

مضامین
خلافت ثالثہ کی ایک عظیم تحریک جو بارگاہ الہی میں مقبول ہوگئی

خلافت ثالثہ کی ایک عظیم تحریک جو بارگاہ الہی میں مقبول ہوگئی

خلافت ثالثہ کی ایک عظیم تحریک جو بارگاہ الہی میں مقبول ہوگئیتحریک وقف عارضی – کم ازکم 15 دن خدا کی خاطر گزارنے کا ناماصلاح نفس، خدمت قرآن، نمازوں اور دعاؤں کا نہایت عمدہ موقعوقف…

اداریہ
’’اس بجلی کو اپنے اندر سے نکلنے نہ دو‘‘ (حضرت مصلح موعودؓ)

’’اس بجلی کو اپنے اندر سے نکلنے نہ دو‘‘ (حضرت مصلح موعودؓ)

’’اس بجلی کو اپنے اندر سے نکلنے نہ دو‘‘ (حضرت مصلح موعودؓ)خلافت احمدیہ کی روحانی بجلی کی اہمیت یہ ایک دلچسپ امر خاکسار کے سامنے آیا ہے کہ بعض اوقات اداریہ لکھتے وقت یا مختلف…

فقہ
فقہی کارنر

فقہی کارنر

ہندوؤں سے ہمدردی ایک شخص کا سوال حضرت (مسیح موعودؑ) کی خدمت میں پیش ہوا کہ بہ سبب پرانے تعلقات کے ایک ہندو ہمارے شہر کا ہمارے معاملات شادی اور غمی میں شامل ہوتا ہے…

مضامین
ایک سبق آموزبات

ایک سبق آموزبات

زمانہ خراب نہیں کئی دفعہ زمانے اور حالات کے بارے میں یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ ’’آج کل زمانہ بہت خراب ہوگیا ہے‘‘ حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ آنحضرتﷺ نے بتایا کہ…