• 12 جنوری, 2026

آرکائیوز

نظم
عشق (گیت)

عشق (گیت)

وقت کی ڈور سے سانس الجھ کر کچھ آتا کچھ جاتا ہےجیون تو ہے کھیل تماشہ اک آتا اک جاتا ہےکیسا رستہ کیسی منزل کیوں اتنا گھبراتا ہےساحل پہ جو ڈوبنا چاہے اس کو کون…

اقتباسات
اللہ تعالیٰ نے آپؑ (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام) کو مسیح موعود اور مہدی معہود بنا کر بھیجا ہے

اللہ تعالیٰ نے آپؑ (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام) کو مسیح موعود اور مہدی معہود بنا کر بھیجا ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:اس بات کو بیان کرنے کے بعد کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے جو نبی آچکے، وہ اب کوئی بھی نہیں آ سکتا۔…

اقتباسات
وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ اور رسول پر ایمان لائے ہیں

وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ اور رسول پر ایمان لائے ہیں

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ’’عِبَادِیْ‘‘ یعنی میرے بندے کی یوں وضاحت فرمائی ہے کہ وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ اور رسول پر ایمان لائے ہیں۔ وہی عِبَادِیْ میں شامل ہیں اور عِبَادِیْ…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
عباد الرحمان اور عباد الشیطان میں فرق کی پہچان

عباد الرحمان اور عباد الشیطان میں فرق کی پہچان

ہر ایک شخص کا کام نہیں ہے کہ وہ عباد الرحمٰن اور عباد الشیطان میں فرق کرسکے ہاں اگر ولایت حقہ کے جمیع لوازم مدنظر رکھ کر اور اس معیار کو ہاتھ میں لے کر…

فرمانِ رسول ﷺ
سجدہ کرنےسےانکار

سجدہ کرنےسےانکار

عَنْ أَبِیْ هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا قَرَأَ ابْنُ اٰدَمَ السَّجْدَةَ فَسَجَدَ، اِعْتَزَلَ الشَّيْطَانُ يَبْكِيْ يَقُوْلُ يَا وَيْلَهٗٓ أُمِرَ ابْنُ اٰدَمَ بِالسُّجُوْدِ فَسَجَدَ فَلَهُ الْجَنَّةُ وَأُمِرْتُ بِالسُّجُوْدِ فَأَبَيْتُ فَلِيَ النَّارُ۔…

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالیٰ

ارشاد باری تعالیٰ

وَ عِبَادُ الرَّحۡمٰنِ الَّذِیۡنَ یَمۡشُوۡنَ عَلَی الۡاَرۡضِ ہَوۡنًا وَّ اِذَا خَاطَبَہُمُ الۡجٰہِلُوۡنَ قَالُوۡا سَلٰمًا ﴿۶۴﴾وَ الَّذِیۡنَ یَبِیۡتُوۡنَ لِرَبِّہِمۡ سُجَّدًا وَّ قِیَامًا ﴿۶۵﴾وَ الَّذِیۡنَ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَا اصۡرِفۡ عَنَّا عَذَابَ جَہَنَّمَ ٭ۖ اِنَّ عَذَابَہَا کَانَ غَرَامًا ﴿٭ۖ۶۶﴾…

مزید خبریں
بلو وہیل

بلو وہیل

بلو وہیلدنیا کا سب سے بڑا جانور بلووہیل کا شمار دنیا کے سب سے بڑے جانور میں ہوتا ہے۔ اس کی لمبائی تین اسکول بسوں اور اس کا وزن پندرہ اسکول بسوں کے برابر ہوتا…

مضامین
مکرم یاسین خان آف کیرنگ

مکرم یاسین خان آف کیرنگ

یادرفتگانمکرم یاسین خان آف کیرنگ، اڈیشہ، انڈیا کا ذکر خیر خاکسار کا تعلق جماعت احمدیہ کیرنگ صوبہ اڈیشہ سے ہے۔ اس وقت جامعہ احمدیہ قادیان درجہ سادسہ میں زیر تعلیم ہے۔ میرے پڑ نانا مکرم…

مضامین
ابو العلماء مولوی شمس الحق خان مرحوم کاذکر خیر

ابو العلماء مولوی شمس الحق خان مرحوم کاذکر خیر

آپ کے والد کا نام محرّم خان اور ماں کا نام دلہن بی بی ہے۔ آپ کی پیدائش 1941ء کو جماعت احمدیہ کیرنگ، ضلع خوردہ صوبہ اُڈیشہ میں ہوئی۔ آپ پیدائشی احمدی ہیں اور معزز…