حضرت مسیح موعود ؑاور حجحج بیت اللہ کا مختصر تعارف ایک اعتراض یہ بھی کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام نے حج بیت اللہ کیوں نہیں کیا؟ یہ اعتراض خود حضرت اقدس مسیح…
حاصل مطالعہحج اور اس کا فلسفہ اسلامی مہینہ ذوالحجہ تمام مسلمانوں کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ ان کے لئے بھی جو مکہ معظمہ پہنچ کر حج کی تو فیق پاتے ہیں اور ان…
اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے: وَ لِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الۡبَیۡتِ مَنِ اسۡتَطَاعَ اِلَیۡہِ سَبِیۡلًا (آل عمران: 98) ترجمہ: اور لوگوں پر اللہ کا حق ہے کہ وہ (اس کے) گھر کا حج…
اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک رکن حج کی ادائیگی ہے جو سال میں عربی مہینے ذوالحجہ میں ادا کی جاتی ہے۔ دنیا بھر سے صاحب استطاعت احمدی حج کی توفیق پاتےهیں اور امسال…
وہ جو تیرے فقیر ہوتے ہیںآدمی بے نظیر ہوتے ہیںدیکھنے والا اک نہیں ملتاآنکھ والے کثیر ہوتے ہیںجن کو دولت حقیر لگتی ہےاف! وہ کتنے امیر ہوتے ہیںجن کو قدرت نے حسن بخشا ہوقدرتاً کچھ…
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ روایت کرتے ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو احرام باندھ کر ان الفاظ میں تلبیہ کرتے ہوئے سنا: لَبَّیْکَ اَللّٰہُمَّ لَبَّیْکَ لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ…